میناب (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ بروز بدھ 26 جنوری کو میناب شہر میں ایرانی تیل کے کاروبار سے منسلک ایک شخص کا گاڑی الٹ کر آتش زدگی دو شخص زخمی ہوگئے ـ تاہم زخمی افراد کی شناخت کے بارے مزید اطلاعات موصول نہیں ہوئی ـ
حادثہ میناب شہر کے وسطی علاقے گوربند گاؤں میں پیش آیا اور فیول آپریٹرز ( تیلکش) کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
واضح رہے کہ ان بلوچ تیلکش کے سائیپا پک اپ گاڑی الٹنے کے بعد آگ لگ گئی اور مقامی لوگوں نے فوری طور پر ریسکیو کرکے انہیں گاڑی سے باہر نکالا۔