کوئٹہ(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق جمعرات کو قابض ریاستی فورسز نے ایک نوجوان کو شہید کیا اور متعدد افراد کو اغواء کرلیا جبکہ آج بازیاب ہوئے ہیں
تفصیلات کے مطابق قابض ریاستی فورسز کی بربریت گزشتہ دن کیمپ پر حملے کے دوران صبح ایک نوجوان احتشان ولد ماسٹر سرور جو بس ٹرمینل میں کسی کو لینے گئے تھے کہ قابض ایف سی نے فائرنگ کرکے شہید کیا احتشام ولد ماسٹر سرور پنجگور کے علاقے تسپ اسحق آباد کا رہاہشی ہے اور متعدد افراد اغواء کیا گیا جن میں چند کے نام
جن میں دوبھائی ہیں ناصر اور ڈاکٹر اکبر منشی پیر جان تسپ زکریا شامیر تسپ جو آج بازیاب کردیا گیا ہیں اطلاع کے مطابق پوری رات آرمی کے ہیلی کاپٹر جہازوں کی گشت جاری ہیں اطلاع کے مطابق ابھی تک جھڑپ جاری ہیں جبکہ دو سے تین ہیلی کاپٹر کل گرنے کی اطلاع بھی ہیں جو صبح سے دو پر تک دو ہیلی کاپٹر پرواز کررہی ہیں کرفیو نافظ موبائل نیٹ ورک بھی بند کردیا گیا ہے