یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںقابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں کاروباری شخصیت اور سوشل میڈیا...

قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں کاروباری شخصیت اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ملک میران گرفتاری کے بعد لاپتہ

پنجگور(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق: پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے پنجگور سے تعلق رکھنے والے بلوچ سوشل میڈیا ایکٹویسٹ اور کاروباری شخصیت ملک میران کو ان کے گھر سے اٹھاکر لاپتہ کر دیا. یاد رہے کہ ملک میران ہمیشہ دیگر لاپتہ افراد کے گرفتاری اور ماوراء عدالت قتل کے خلاف بولتا رہتا تھا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز