دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںقابض پاکستان آرمی کے ٹارچر سیل سے قید کوہلو کے ایک نوجوان...

قابض پاکستان آرمی کے ٹارچر سیل سے قید کوہلو کے ایک نوجوان آزاد جبکہ ذہنی توازن کھو چکے ہیں

کوہلو (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج قابض پاکستانی فوج کی قید سے کوہلو میں بلوچ نوجوان آزاد ہو چکے ہیں لیکن ذہنی توازن کھونے کی وجہ سے شناخت میں مشکلات پیش آرہی ہیں ـ
یہ نوجوان اس وقت کوہلو میں ایک مری بلوچ کے گھر میں رہ رہے ہیں ذہنی توازن کھونے کی وجہ سے کچھ بتانے اور شناخت کروانے سے قاصر ہیں ـ
برائے مھربانی اگر کوئی اس نوجوان کو پہچانتا ہے یا اس کے ورثا کے بارے علم رکھتا ہے تو مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں ـ
03181035002

یہ بھی پڑھیں

فیچرز