بلیدہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 23 فروری کو مقبوضہ بلوچستان کے شہر بلیدہ کے علاقے میناز میں پولیس کی تیز رفتار گاڑی نے ایک معصوم بچہ عبدالرحمن ولد امیر بکش کو کچل دیا ـ
زرائع کے مطابق چند لمحے تپڑنے کے بعد کمسن بچہ جانبحق ہوگیا ـ