دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںبارکھان سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں مزید دو نوجوان جبری...

بارکھان سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں مزید دو نوجوان جبری گمشدگی کے شکار

کوہلو (‏ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بارکھان سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں مزید دو نوجوان جبری گمشدگی کے شکار ہوگئے ‫.

تفصیلات کے مطابق قابض فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے افراد کی شناخت شاہ زین بلوچ اور نسیم بلوچ سکنہ بارکھان کے ناموں سے ہوئی ہے.
ذرائع کے مطابق شاہ زین اور نسیم بلوچ سماجی کارکن تھے سماجی مسائل اور ناانصافی کے خلاف احتجاج میں صف اول کا کردار ادا کر رئے تھے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر ڈاکٹر جمیل بلوچ کو بھی جبری اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا تھا جو تاحال لاپتہ ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز