خضدار (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خضدار باغبانہ کے علاقہ نوغے کے قریب موٹرسائیکل کو حادثہ پیش آیا جس سے ایک شخص جاں بحق دو افراد زخمی ہوئے ہیں.
زخمیوں اور جاں بحق شخص کو ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کردیا گیاہے۔