تمپ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تمپ اور گردونواح کے پہاڑی سلسلے مزن بند میں قابض پاکستانی آرمی کی آپریشن کے دوران جارحیت سے ایک شخص شہید کرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ـ
ذرائع کے مطابق گزشتہ شام گئے قابض پاکستانی آرمی نے تمپ کے پہاڑی سلسلے میں آپریشن کیا ہے اس دوران ایک شخص کو قابض پاکستانی فورسز نے کاروائی کے دوران شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے.
جس کی غیر مصدقہ شناخت سکندر ولد چیئرمین دوست محمد سکنہ گومازی کے نام سے کی جارہی ہے۔
آپریشن کے دوران آرمی نے دعوی کیا ہے کہ مزکورہ شخص کی جانب سے اسلحہ برآمد بھی کیا گیا ہے ـ