سه شنبه, اکتوبر 15, 2024
Homeخبریںباجوڈ کریون میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جانبحق

باجوڈ کریون میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جانبحق

باجوڑ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق باجوڈ ماموند واڈہ کریون کےمقام پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جانبحق ہوگیا.

تفصیلات کے مطابق باجوڑ واڑہ کریون میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کر دیا‫.

جانبحق نوجوان کی شناخت
زبیر خان کے نام سے ہوئی ہے جو قبائلی رہنما ملک دفتر خان کا جوان سالہ بیٹا ہے.مقتول جماعت نہم کا طالب علم تھا۔

ملزمان وردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز