پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان بائی پاس میں چاند دیکھنے عید کےخوشی میں ہوائی فائرنگ سے آندھی گولی لگنے سے بچہ سمیت ایک شخص زخمی ہوگئے
تفصیلات کے مطابق پنجگور چتکان بائی پاس ہوائی فائرنگ سے آندھی گولی لگنے سے ایک شخص بچہ زخمی ہوگئے ۔اسی طرح کل پنجگور تسپ میں ایک بچہ کو آندھی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا تھا۔
زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔