ایرانشہر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ایرانشہر براہ واش شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شہری جانبحق ہوگیا ـ
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 3 مئی کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر ایرانشہر براستہ واش شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 43 سالہ عبدالناسط ریکی جانبحق ہوگیا ـ
مزید اطلاع کے مطابق یہ مسلح افراد گاؤں “Baluchkan “بلوچُکان ” میں پہلے سے گھات لگا کر ریگی کی ودار میں تھے جو کہ گاڑی میں سوار ہو کر آئے تھے ـ رپورٹ کے مطابق اس شہری سر کے سر پر گولی مار دی اور فوری طور پر قاتل موقعہ واردات سے فرار ہوگئے ـ