چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںوڈھ درکھالہ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیۓ گئے

وڈھ درکھالہ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیۓ گئے

وڈھ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق وڈھ کے علاقے درکھالہ سمیت وڈھ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیۓ گئے ہیں

تفصیلات کے مطابق وڈھ درکھالہ مختلف علاقوں میں 11:22 بجے کے وقت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں لوگ گھروں سے نکل آئے۔ عوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز