گوادر (ہمگام نیوز) مقبوصہ بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر پورٹ سے ایک بلوچ فرزند دانش داد ولد بشیر قابض پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری کا شکار ہوگئے ـ
تفصیلات کے مطابق. دانش داد کا تعلق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پسنی بلوچستان سے ہے۔ جو کہ گوادر میں COPHC گوادر انٹرنیشنل ٹرمینل لمیٹڈ میں اپریل 2017 سے سسٹم آپریٹر کے طور پر کام کر رہا تھا۔
اس ہفتے کو قابض پاکستانی ایجنسیوں نے گوادر پورٹ سے بروز 06-05-2022 کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا۔