جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeخبریںپنجگور : نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک جانبحق

پنجگور : نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک جانبحق

پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ دن 17 جون کو پنجگور کے علاقے دازی بونستان میں موٹر سائیکلوں میں سوار نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے عدیل ولد محمد عمر نامی شخص جانبحق ہوگیا ـ
تاہم اس واقعہ پس محرکات کے بارے میں ابھی تک اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز