دیربالا (ہمگام نیوز)خیبرپختونخواء میں اطلاعات کے مطابق دیر بالا کے علاقے میں کار گاڈی گہری کھائی میں گرنے سے ڈرائیور سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے ـ تفصیلات کے مطابق دیر بالا کار گاڈی حادثے کا شکار گہری کھائی میں گرگیا ڈرائیور سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے ـ زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے پاتراک دیر بالا اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ دوزخمیوں کی حالت تشویشناک ہے زخمیوں میں ایک خاتون اور بچے شامل ہیں۔