چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںبچہ سیلابی پانی میں ڈوب کر ہلاک

بچہ سیلابی پانی میں ڈوب کر ہلاک

جھاؤ ( ہمگام نیوز) ضلع آواران کی تحصیل جھاؤ کے علاقے لال بازار سے تعلق رکھنے والے سخیداد نامی خانہ بدوش کا کمسن بچہ بارش کے پانی میں ڈوب کر ہلاک۔

حالیہ جاری مون سون کی بارشوں سے جھاؤ کے مختلف علاقے زیر آب آگئے ہیں. مگر مواصلاتی نظام درہم برہم ہونے کیوجہ سے علاقہ میں سیلابی ریلوں سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں معلومات صحیح نہیں مل پا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز