جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeخبریںمیرجاوہ میں ریاستی فورسز کے ہاتھوں تشدد کے بعد بلوچ شہری گرفتار

میرجاوہ میں ریاستی فورسز کے ہاتھوں تشدد کے بعد بلوچ شہری گرفتار

میرجاوہ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق میرجاوہ میں قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں شدید تشدد کے بعد ایک بلوچ شہری گرفتار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر میرجاوہ میں شدید تشدد کے بعد ایک بلوچ شہری یاسر ریکی کو گرفتار کیا گیا

کہا جاتا ہے کہ یاسر کو ذہنی معذوری کے باوجود قابض ایرانی فورسز فوجی نے ان پر زدوکوب کرے حراست لے کر لے گئے۔

 

رپورٹ کے مطابق فورسز نے یاسر کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے اعتراف جرم کرنے پر مجبور کیا۔ اس کے علاوہ حکومتی فورسز نے یاسر کے جبری اعترافات کی بنیاد پر کئی دیگر شہریوں کو بھی گرفتار کیا ہے۔ واضح رہے کہ زاہدان میں جمعے کے خونی واقعے کے بعد قابض ایرانی سیکیورٹی فورسز نے درجنوں بلوچ شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔

 

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز