جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںعراق ، دھماکے میں کم از کم 8 جاں بحق بیس زخمی

عراق ، دھماکے میں کم از کم 8 جاں بحق بیس زخمی

بغداد ( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق دارالحکومت بغداد میں ایک دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم آٹھ جاں بحق اور بیس سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ طبی ذرائع کے مطابق یہ دھماکہ دارالحکومت بغداد کے مشرقی حصے میں اتوار کے روز ہوا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ ایک کیفے اور فٹ بال گراونڈ کے نزدیک کیا گیا ہے.

 

واضح رہے نو منتخب وزیر اعظم محمد الشیعہ السوڈانی کے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد بد انی کا پہلا بڑا واقعہ ہے جو ان کے اعتماد کو ووٹ لینے کے 48 گھنٹے کے اندر رونما ہوا ہے۔ تاہم دھماکے کی وجوہات اور تفصیلات ابھی سامنے نہیں آسکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز