شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںپیشن میں رات گئے قابض ایران کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری...

پیشن میں رات گئے قابض ایران کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری رہا ـ

پیشن ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مغربی مقبوضہ بلوچستان کے شہر پیشن میں رات گئے تھے قابض ایرانی حکومت کی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری رہا ـ
مظاہرین قابض ایرانی حکومت کی ظلم و جبر کے خلاف نعرے لگائے اور تمام شاہراہوں کع ہر قسم ٹریفک کے لیئے بند کر رکھا ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز