شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد سے قابض ایرانی فورسز کا سکینڈ لفٹیننٹ...

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد سے قابض ایرانی فورسز کا سکینڈ لفٹیننٹ ہلاک ، 3 اہلکار زخمی

ایرانشہر ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق اتوار 30 اکتوبر کی شام کو پہرہ/ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد نے ایرانی فورسز ” 112 عمار” رینجرز کی گاڑی پر فائرنگ کی جس سے ایک افسر ہلاک اور تین دیگر فوجی زخمی ہوئے۔

 

بتایا جاتا ہے کہ اس فائرنگ میں سیکنڈ لیفٹیننٹ محسن رضائی ہلاک اور ان کے تین ساتھی زخمی ہوئے۔

 

یہ واقعہ پہرہ شہر کے گاؤں خیرآباد کے قریب پیش آیا۔

 

 

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز