پیرانشہر( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 29 اکتوبر بروز ہفتہ کی شام کو ایرانی مقبوضہ کردستان کے شہر پیرانشہر کا ایک نوجوان “کومار درافتادہ ” کو قابض ایرانی آرمی براہ راست فائرنگ کرکے شہید کردیا۔
اس بابت مزید تفصیلی رپورٹ آنا باقی ہے