تفتان (ہمگام نیوز ) تفتان کے علاقے پاک ایران جعلی سرحد پر باڑ لگانے کے دوران نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض پاکستانی فوج کی انجینئرنگ کور کے کیپٹن محمد ایاز خان ملازئی جن کا تعلق بلوچستان لورالائی سے تھا ہلاک ہوگئے۔