سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںسراوان شہر میں ایک بلوچ طالب علم گرفتار

سراوان شہر میں ایک بلوچ طالب علم گرفتار

سراوان( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق 28 اکتوبر بروز جمعہ کو ایک بلوچ طالب علم کو قابض ایرانی سیکورٹی فورسز نے سروان شہر میں عوامی احتجاج کے دوران گرفتار کیا تھا۔

اس طالب علم کی شناخت 17 سالہ “ارسلان رئیسی” ہے، جو کہ 11ویں جماعت کا طالب علم ہے ۔

 

رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز قابض ایرانی سیکورٹی فورسز نے ارسلان کو ایک گلی میں بغیر کسی وجہ سے گرفتار کیا اور اس کے اہل خانہ نے تمام حکومتی دروازوں کو کھٹکٹانے کے باوجود ابھی تک کسی حکومتی ادارے نے کوئی جواب نہیں دیا ہے۔

 

واضح رہے کہ مغربی مقبوضہ بلوچستان انٹرنیٹ کی بندش کی سبب خبریں تاخیر سے موصول ہو رہی ہیں ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز