چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںبلوچستان کے ساحل کے قریب زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی

بلوچستان کے ساحل کے قریب زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی

پہرہ ( ہمگام نیوز) رسانک نیوز کے مطابق آج بروز بدھ 2 نومبر کی صبح دشتیاری شہر کے علاقوں سمیت بلوچستان کے ساحلوں پر ایک خوفناک آواز سنی گئی۔

 

یہ واقعہ صبح ساڑھے 9 بجے کے قریب پیش آیا جبکہ اطلاع موصول ہونے تک اس کی تفصیلات اور محرک بارے معلوم نہیں ہوسکی ۔

 

خیال کیا جا رہا ہے کہ قابض ایرانی آرمی آئی آر جی سی ایک بار پھر بحیرہ بلوچستان کے ساحلوں پر اپنے میزائلوں کا تجربہ کر رہا ہے۔

(تصویر آرکائیو سے)

 

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز