دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںکوئٹہ :زیارت کراس سے بوری بند لاش برآمد

کوئٹہ :زیارت کراس سے بوری بند لاش برآمد

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) کوئٹہ کے علاقے تھانہ ہنہ کی حدود زیارت کراس سے بوری بند لاش برآمدہوئی ہے۔ جسے مقامی انتظامیہ نے شناخت کیلئے بی ایم سی منتقل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق مزیدتحقیقات کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز