یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںایرانشہر میں قابض ایرانی آرمی کی فوجی دستوں کی آمد کا سلسلہ...

ایرانشہر میں قابض ایرانی آرمی کی فوجی دستوں کی آمد کا سلسلہ شروع، خونی آپریشن کا خدشہ

ایرانشہر ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج جمعہ 11 نومبر قابض ایرانی سیکورٹی اور فوجی دستے دہشت پھیلانے کے لیے پہرہ (ایرانشہر) کی شاہراہوں اور گلیوں میں ان کی آمد کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے اور گلیوں اور سڑکوں پر مارچ کر رہے ہیں ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آرمی ایرانشہر میں زاہدان اور خاش کی طرح خونی آپریشن کا سلسلہ شروع کرے گا ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز