زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج بروز جمعہ 11 نومبر کو دزاپ/ زاہدان شہر کے لوگ قابض ایرانی آرمی کی جارحیت اور حکومت کی ریاستی دہشتگردی کے کے خلاف ممکنہ حد تک سڑکوں پر کت پرامن طریقے سے مظاہرہ کر رہے ہیں۔
قابض ایرانی سیکورٹی فورسز اور فوجی دستے شاہراہوں پر گشت کر رہے ہیں ـ