راسک ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات 11 نومبر کو راسک شہر میں رات گئے تک قابض ایران کی ریاستی دہشتگردی کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری رہا ـ
واضح رہے کہ گزشتہ روز قابض ایرانی فوج نے اس شہر میں مظاہرین پر فائرنگ کی اور ان میں سے متعدد کو گولیوں کا نشانہ بنایا۔