سڈنی ( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی کرکٹ ٹیم ٹی 20 عالمی کپ کی نئی فاتح بن گئی ہے اور اس نے اتوار کو میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان کو پانچ وکٹ سے شکست دے کر عالمی چیمپئن بن گیا ـ