یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںمیں قابض ایران کے خلاف لکھے گئے وال چاکنگ سکیورٹی فورسز نے...

میں قابض ایران کے خلاف لکھے گئے وال چاکنگ سکیورٹی فورسز نے مٹا دیئے

 

زابل ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق حالیہ دنوں میں زابل شہر میں انقلابیوں نے قابض ایران کے خلاف نعرے لکھنے شروع کیے، جنہیں قابض ایرانی سیکورٹی فورسز بسیج نے مٹا دیئے ـ زابل میں بہت سے شہری اپنے بلوچ بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ملک گیر احتجاج اور ہڑتالوں میں شامل ہو گئے ہیں اور نعرے لکھنا شروع کر دیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز