شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںکوئٹہ میں ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔پو لیس کے مطابق ہفتہ کوئٹہ کے علا قے قمبر انی روڑ کیچی بیگ کے قریب کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شاہ جہان ولد نذر محمد جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کر دی گئی ، مزید کاروائی جا ری ہے ۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز