یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںمسنگ پرسنز کے حوالے سے کمیشنر قلات کے خصوصی سیل قائم کر...

مسنگ پرسنز کے حوالے سے کمیشنر قلات کے خصوصی سیل قائم کر دیا گیا

قلات ( ہمگام نیوز) ویب ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان کے
ٹیفکیشن کے مطابق نمشنر قلات کے دفتر میں مسنگ پر
سیل اور میلٹیشن ڈیک کا قائم عمل میں لایا گیا ہے ۔
عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مسنگ پاسٹر کے حوالے سے کوئی درخواست یا شکایت یا فیڈ بیک دینا ہو تو وہ کمشنر قلات ڈویژن
کے دفتر میں قائم سیل کے ذمے داران انچارج

عبدالصمد
2622654-0333، محمد اقبال 0333-7772674، آفس نمبر
412654-0848، فیکس نمبر 0848-413284، تنزیل الرحمن
7999399-0333 پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز