دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںکوئٹہ، فائرنگ کے واقعات ،دو افراد جاں بحق

کوئٹہ، فائرنگ کے واقعات ،دو افراد جاں بحق

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق کوئٹہ میں فائرنگ کے دو واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے پولیس کے مطابق ائیر پورٹ روڈ کے
علاقے کلی عالم خان میں ہمسائے کی فائرنگ ہمسایہ عبدالواحد جاں حق ہو گیا جبکہ عالمو چوک کے قریب نامعلوم افراد کی دکان پر فائرنگ سے دکاندار ولایت نان جاں بحق ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں جبکہ
ائیر پورٹ پولیں اور شہید جمیل کاکڑ پولیس نے مقدمات درج کرکے نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مار رہی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز