سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںتربت: منی پٹرول پمپ میں آتشزدگی

تربت: منی پٹرول پمپ میں آتشزدگی

تربت ( ہمگام نیوز) ویب نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق تربت کیچ کے علاقے پھلانی گھنہ میں آج دوپہر کے وقت منی پٹرول پمپ کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز