شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںلاپتہ افراد مسئلے پر کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا...

لاپتہ افراد مسئلے پر کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا جائے ۔ نصر اللہ بلوچ

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) نصراللہ بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیرے اہتمام 10 دسمبر انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر لاپتہ افراد مسئلے پر کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا

جائے گا جس میں تمام سیاسی پارٹیوں وطلبا تنظیموں کے قائدین ، انسانی حقوق و وکلا تنظیموں کے رہناوں اور صحافی و دانشوروں کو مد عو کیا جائے گا ۔

انہوں نے کہا کہ اس کانفرنس میں شرکت کے لیے بلوچستان کے وزیر اعلی اور چیٹ سیکرٹری کو بھی خصوصی دعوت دینگے امید ہے کہ

وہ اس کانفرنس میں شرکت کر بینگے نصراللہ بلوچ نے لاپتہ افراد کے لواحقین سے گزارش کی کہ 10 دسمبر کو لاپتہ افراد کے مسئلے پر ہونے

والے آل پارٹیز کانفرنس میں اپنی شرکت یقینی بنائے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز