شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںدکی، فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق

دکی، فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق

دکی ( ہمگام نیوز ) بلوچستان کے ضلع دکی کے لونی میں تلاو بلندہ کے قریب میں مسلح افراد کی فائرنگ دو سگے بھائی جاں بحق ہوگئے ۔ اطلاعات کے مطابق تحصیل تلاولونی کے علاقے تلاو بلندہ کے کلی ملیزئی لونی میں مسلح افراد نے فائرنگ کی ۔ فائرنگ کی وجہ سے دو سگے بھائی جانبحق ہو گئے ۔

لیویز ذرائع کے مطابق جاں بحق سگے بھائیوں کی شناخت ملک جان ملیزئی لونی اور نواب خان پسران خان محمد لونی کے نام سے ہوگئی ہے۔ قتل ہونے والے دونوں سگے بھائی ہیں

مقتول اور قاتل گر وہ آپس میں چچا زاد ہیں ۔ لاشیں سول ہسپتال لورالائی میں ابتدائی ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر کے دکی روانہ کر دی گئی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز