شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںکوئٹہ، بادیزئی ڈیم سے 24 سالہ شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ، بادیزئی ڈیم سے 24 سالہ شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں بادیزئی ڈیم سے ریسکیو حکام نے

ایک شخص کی لاش برآمد کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو 24 سالہ نوجوان افضل خان ولد اختر محمد بادیزئی ڈیم میں ڈوب گیا جس پر پی ڈی ایم اے کی ریسکیو ٹیم نے ریسکیو

آپریشن کرتے ہوئے افضل خان کی لاش برآمد کر کے فوری طور لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے

بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز