پنجگور( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق پنجگور تسپ سے قاسُم ولد خلیل احمد کو گذشتہ روز جمعرات کے دن دوپہر کے وقت فرنٹیئر کور ایف سی اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے گھر پر چھاپہ مار کر حراست میں لینے بعد گِرفتار کرکے جبری لاپتہ کر دیا ۔