سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںنوشکی قاضی آباد میں ایف سی کی چوکی پر حملے کی ذمہ...

نوشکی قاضی آباد میں ایف سی کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ روز مورخہ 26 دسمبر کو مغرب کے وقت نوشکی کے علاقے قاضی آباد میں چاغی مل اور صابر گراؤنڈ کے قریب قائم ایف سی کے چیک پوسٹ کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔

آزاد بلوچ حملے کے نتیجے میں قابض پاکستانی فورسز کو جانی نقصان پہنچا جس کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز