سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںکوئٹہ، ائیرپورٹ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ، ائیرپورٹ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ائیرپورٹ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ائیرپورٹ روڈ پر کلی الماس میں فائرنگ سے عزیت اللہ ولد رحمت اللہ سکنہ بلیلی جاں بحق ہوگیا جس کی نعش ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیاہے اس سلسلے میں مزید کارروائی کی جارہی ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز