کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجما آزاد بلوچ نے کہا کہ 27 دسمبر کو شام ساڑھے تین بجے کے قریب ہمارے سرمچاروں نے بولان کے علاقے مارگٹ میں ہوکڑ دف چلڑی سیاہ کے مقام پر پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ کو بھاری اور خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔
حملے کے نتیجے میں دشمن فوج کے دو اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے جس کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔
ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔