دوشنبه, نوومبر 18, 2024

آواران( ہمگام نیوز ) بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل جھاؤ میں پاکستانی فوج پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق فورسز پر یہ حملہ آج بروزبدھ شام سات بجے ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق جھاؤ کے علاقے ڈولیجی میں نامعلوم مسلح افراد نے سیکورٹی فورسز کے چوکی پر بھاری ہتھیاروں کے ساتھ حملہ کیا۔

اس حملے میں فورسز کے جانی مالی نقصان کی اطلاعات ہیں۔تاہم سرکاری سطح پر ابھی تک اس کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے اور نہ ہی کسی تنظیم نے اس کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز