کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان نے کہا کہ گزشتہ روز بمورخہ 17 جنوری کو رات 8 بجے ہمارے سرمچاروں نے بولان کے علاقے سراج آباد میں 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اُڑا دیا۔
حملے کے نتیجے میں کراچی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس کی فراہمی معطل ہوگئی، جس کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے ۔
ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔