مند ( ہمگام نیوز ) کیچ کے تحصیل مند کے سرحدی پہاڈی علاقے شیراز میں نیلگ اور چُکاپ کے درمیان چُکاپ کئور (ندی) میں پاکستانی فورسز کے قافلے پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے
زرائع کے مطابق حملہ شدید تھا جس سے قبضہ گیر فوج کے ایک گاڈی کو شدید نقصان پہنچنے کے ساتھ اہلکاروں کے مرنے اور زخمی ہونے کے مصدقہ اطلاعات ہیں
حملے کے بعد تربت سے دو گن شیپ ہیلی کاپٹر حملے کے مقام پہ پہنچے ہیں اور آخری اطلاع تک وہ مختلف مقامات پر شیلنگ کررہے ہیں