دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںمند میں پاکستان آرمی پر حملہ، 4 اہلکار ہلاک: آئی ایس پی...

مند میں پاکستان آرمی پر حملہ، 4 اہلکار ہلاک: آئی ایس پی آر کی تصدیق

 

کیچ (ھمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کیچ میں نام نہاد پاک ایران سرحدی علاقے مند میں چکّاپ ندی میں پاکستانی فوج کی گشتی ٹیم پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے جس میں اہلکاروں کی ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں دوسری جانب پاکستان آرمی کے شعبہِ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے میڈیا کو بتایا کہ فورسز کی گاڈی سرحد پہ گشت پہ تھی کہ سرحد پار سے حملہ کیا گیا جس میں چار اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز