تھران – (ھمگام نیوز) ایران کے کئی شھروں میں اسکے فوجی ٹھکانوں پر مبینہ اسرائیلی ڈرون حملوں کی اطلاعات آ رہی ہیں، یاد رہے کل القدس شھر میں اسرائیلی شہریوں پر حملہ هوا تھا۔ جس کے نتیجے میں 7 سے زیادہ اسرائیلی شھری ہلاک ہوئے تھے، تازہ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے وعدہ کیا ہے کہ وہ القدس میں اسرائیلی شہریوں پر حملے کا جواب فوری طور پر دینے گے۔ اور امریکی وزیر خارجہ بھی فوری طور مڈل ایسٹ کے خطے میں پہنچ چکا ہے۔ مزید معلومات کیلئے ھمگام نیوز ٹیم اسرائیل اور ایران کے درمیان ہونے والے واقعات پر نظر رکھے ہوئے ہے!