سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںقلات میں سنگ مرمر سے لوڈ ٹرک نذرِ آتش

قلات میں سنگ مرمر سے لوڈ ٹرک نذرِ آتش

قلات( ہمگام نیوز ) قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے منگچر بازار کی حدود میں سنگ مرمر سے لوڈ ٹرک کو آگ لگا دی۔ اطلاعات کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ملزمان سنگ مرمر سے لوڈ ٹرک کو آگ لگانے کے بعد فرار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز