زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج 3 جنوری کو جمعہ کی نماز کے پر بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان کے مکی مسجد اطراف میں مظاہروں کے آغاز پر قابض ایرانی فوجی ہیلی کاپٹروں نے اچانک پروازیں شروع کر دیں ـ تاہم اس دوران کسی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ـ