دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںدلگان شہر میں سرعام کوڑوں کی سزا پر عملدرآمد

دلگان شہر میں سرعام کوڑوں کی سزا پر عملدرآمد

دلگان ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق مغربی مقبوضہ بلوچستان  کے شہر دلگان سے موصول ہونے والی ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک قیدی کو عدالتی اور سیکیورٹی حکام کی موجودگی میں سرعام کوڑے مارے گئے۔

تاہم اس ویڈیو کی تاریخ سے لے کر خبر ترتیب دینے تک کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

 اس خبر کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز