مند ( ہمگام نیوز ) کیچ کے تحصیل مند کے پہاڈی علاقے ھمزئیگ میں فورسز کی چوکی کو نامعلوم مسلح افراد نے حملے کا نشانا بنایا
زرائع کے مطابق آج شام چار بجے مند کے پہاڈی علاقے ھمزئیگ میں کاسگانی کئور کے مقام پر قائم فورسز کی چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ اور خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا-
حملے میں فورسز کو جانی نقصان کی اطلاعات ہیں جبکہ حملے کی زمہ داری تاحال کسی بھی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے